Smart Tube Next App For All Smart LED TV And Smart TV Box
This application supports all Android TV Open source youtube client
اسماٹ ٹی وی کے اندر جو اس کی اپنی ایپلیکیشن یو ٹیوب کی ہوتی ہے اس کو مسترد کر دیا گیا ہے اس کا بہترین متبادل یہ ایپلیکیشن ہے اس کے علاوہ اور جو متبادل ایپلیکیشن انٹرنیٹ پر ملتی ہیں وہ صحیح کام نہیں کرتی جیسے کہ سلو بروز کرتی ہیں اور ہینگ پریشانی شامل ہے اور بہت سارے اینڈرائیڈ ٹی وی ورژن کو اسپورٹ بھی نہیں کرتی یہ ایپلیکیشن بہت اچھا کام کرتی ہے
Visit this page and download the application